Aaj News

بدھ, جنوری 15, 2025  
15 Rajab 1446  

سپریم جوڈیشل کونسل رولز میں ترمیم کیلئے جسٹس منیب کی سربراہی میں کمیٹی قائم

سپریم جوڈیشل کونسل نے 36 زیرالتواء شکایات میں سے 30 نمٹا دیں
شائع 13 دسمبر 2024 04:46pm

سپریم کورٹ کی صدارت میں چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا،ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے رولز میں ترمیم کا جائزہ لیا گیا۔

ْاجلاس چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰٰ آفریدی نے رولز میں ترمیم کیللے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی ہے۔

سپریم جوڈیشل کونسل نے 36 زیرالتواء شکایات میں سے 30 نمٹا دیں، 5 شکایات پرمتعلقہ ججزاور عہدیداران سے جواب مانگ لئے گئے۔

Supreme Court of Pakistan