سندھ اور پختونخوا میں پولیو کے مزید 4 کیسز رپورٹ
ملک میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی ہے
پولیو وائرس کے مزید چار کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان اور ٹانک سےایک ایک جبکہ سندھ کے جیکب آباد اورسکھرسے بھی ایک ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوءی ہے۔
پولیووائرس سے3 خواتین سمیت ایک بچہ متاثر ہوا۔
Polio Cases
polio case
مقبول ترین
Comments are closed on this story.