سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب
اجلاس میں زیرالتواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا
چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس کی زیرصدارت دوپہر 2 بجے ہوگا۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج
جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل
ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں زیرالتواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔
paksitan
Supreme Court of Pakistan
chief justice yahya afridi
مقبول ترین