Aaj News

پیر, مارچ 24, 2025  
24 Ramadan 1446  

ملک کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہوں گے، ناصر حسین شاہ

وزیراعلیٰ کے پی کے کی پہلی ترجیح اپنے لوگوں کا تحفظ ہونا چاہیے،بیان
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 08:55pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ حکومت کے وزیر ناصرحسین شاہ نے کہا کہ اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔

سید ناصر حسین شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کوئی سیاسی سوچ نہیں ہے ، میں سنتا آرہا ہوں کے قومی پارٹی بنے گی یہ بس باتیں ہیں مگر کے پی اور بلوچستان میں حالات خراب ہیں۔

سولر پیکیج مفت یا معمولی قیمت پر دیں گے، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ کی پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید

بانی پی ٹی آئی کی رہائی صرف عدالتوں سے ہوسکتی ہے، ناصر حسین شاہ

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی کے کی پہلی ترجیح اپنے لوگوں کے تحفظ کا ہونا چاہیے ،اب جا کر جرگے کئے جا رہے ہیں جب بہت جانیں ضائع چکی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم پرامید ہے مولانا صاحب اس طرح کا ایکشن نہیں کریں گےجس طرح سے ایک انتشاری ٹولہ کرتا ہے۔

sindh

Pakistan People's Party (PPP)

Nasir Shah