Aaj News

اتوار, مئ 04, 2025  
06 Dhul-Qadah 1446  

گورنمنٹ پرائمری اسکول میں ہیٹر پھٹ گیا، 6 بچے زخمی

واقعے کے بعد طلباء کو فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ذرائع
شائع 07 دسمبر 2024 12:06pm

ایبٹ آباد کے گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 4 میں گیس ہیٹر بلاسٹ سے چوتھی جماعت کے 6 طلبا جھلس گئے۔

ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد میں گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 4 میں گیس ہیٹر بلاسٹ ہونے سے چوتھی جماعت کے 6 طلبا جھلس گئے۔

جھلسنے والے 6 طلبا کو ریسکو 1122 موقع پر ابتدائی طبعی امداد دیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔

بورے والا میں گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ دو بیٹوں سمیت جھلس کر جاں بحق

1122 کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے طلبا میں سفیان، معاویہ، عاشر، امام حسنین، عمیر اور فرید شامل ہیں۔

fire

school

6 injured

abbotabad

gas heater blast

primary students