پنجاب یونیورسٹی ہنگامہ آرائی: انتظامیہ کا طلبا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑمیں ملوث جمعیت کے کارکنوں کےخلاف کارروائی کا آغازکردیا۔
نامزد کارکنان کےخلاف قانونی کارروائی کے لئے ڈسپلنری کمیٹی کو خط بھی بھیج دیا ۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ جمعیت نےافواہیں پھیلا کر یونیورسٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچانےکی کوشش کی ہے۔
ترجمان جامعہ پنجاب کےمطابق عینی شاہدین اورفوٹیجز کی مدد سےحملےمیں ملوث 11 کارکنوں کی شناخت کی۔ جمعیت کے30 نامعلوم کارکنوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
پنجاب یونیورسٹی میں طالب علم کی ہلاکت، طلبا مشتعل، کینال روڈ …
پنجاب یونیورسٹی ہنگامہ آرائی: انتظامیہ کا طلبا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
[پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وائس چانسلر سمیت دیگر بری](https://www.aaj.tv/news/30407188/
انتظامیہ بلا امتیاز واقعےمیں ملوث طلباء کے خلاف کارروائی کرے گی۔ کیمپس میں غندہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
Comments are closed on this story.