ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی دس فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا
شادی ہالز میں کسی بھی تقریب کی بکنگ پر بھی فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا، صدر ہالز ایسوسی ایشن
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگا دیا، شادی ہالز کے مالکان نے آئندہ تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا اعلان کردیا۔
شادی ہالز پر دس فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے ایف بی آر حکام اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات میں شادی کی تقریبات پر ٹیکس لگانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
شادی کی تقریبات، شیئرز کے لین دین پر ٹیکس، جی ایس ٹی شرح 18 فیصد، مشروبات پر بھاری ڈیوٹی عائد
شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد
صدر شادی ہالز ایسوسی ایشن رانا رئیس کا کہنا ہے کہ شادی ہالز میں کسی بھی تقریب کی بکنگ پر بھی فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا۔
شادی ہال
مقبول ترین
Comments are closed on this story.