عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک روز بعد دوبارہ اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر بڑھ گئی
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک روز بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا ہے۔
جیولرز کے مطابق عالمی مارکیٹ زیر اثر ملک میں 24 کیرٹ سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے اضافے سے 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے ہوگئے۔
اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخی دن، پہلی بار 1 لاکھ 7 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
مہنگائی کم ہونے سے شرح سود میں ایک اور بڑی کمی متوقع
آئی ایم ایف شرائط کے باعث ڈالر اصل قدر سے 67 روپے مہنگا
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر بڑھ کر 2645 ڈالر ہوگئی۔
bullion rates
Gold rates Pakistan
Gold Rates 2024
مقبول ترین
Comments are closed on this story.