لاہور، رنگ محل پلازہ کی چھت سے گر کر ایک شخص ہلاک
رنگ محل پلازہ کی چھت سے ایک شخص پراسرار طور پر گر کر ہلاک ہوگیا ۔
لاہور کے علاقے میں رنگ محل چوک پرواقع رنگ محل پلازہ سے ایک شخص پراسرار طور پر گر کر ہلاک ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاع پر ملنے پر پولیس کی بھری نفری جائے وقوعہ پرپہنچ گئی۔
صوابی کے پولیس اسٹیشن میں زوردار دھماکا، چھت گرگئی، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق
ذرائع کے مطابق لواحقین نے لاش کو رنگ محل چوک پر لاش رکھ کا احجاج کرنا شروع کردیا، ورثاء نے الزام عائد کیا ہے اعجاز کو سی آئی اے پولیس نے پلازہ کی چھت سے پھینکا ہے۔
لاہور: سابق بیوی سمیت 4 افراد کا قاتل ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
پولیس ذرائع کے مطابق کہا کہ واقعے کے بارے حتمی طور پرابھی کچھ کہیں نہیں سکتے تحقیقات کررہے ہیں۔