Aaj News

پیر, دسمبر 02, 2024  
30 Jumada Al-Awwal 1446  

جتنے مقدمات بنالیں، بانی پی ٹی آئی مائنس نہیں ہوگا، بابر اعوان

عمران خان جب کہیں گے، پارٹی رہنما و کارکنان پھر ڈی چوک پہنچ جائیں گے
شائع 02 دسمبر 2024 07:48pm

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ڈھیل مانگیں گے نہ ڈیل، جتنے مرضی مقدمات بنالیں، بانی پی ٹی آئی مائنس نہیں ہوگا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جس دن عمران خان کہیں گے، پارٹی رہنما و کارکنان پھر ڈی چوک پہنچ جائیں گے۔

جو سیکڑوں شہادتیں کہہ رہے ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر

بابر اعوان نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں ان کا ڈاکٹر بہتر بتا سکتا ہے ۔

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر افسران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

pti leader

pti leadership

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)