Aaj News

پیر, دسمبر 02, 2024  
29 Jumada Al-Awwal 1446  

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر افسران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

عدالت کی تینوں افسران کو کل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
شائع 02 دسمبر 2024 04:36pm

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے سی پی او، ایس ایس پی اور نیو ٹاؤن کے تفتیشی افسر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیئے۔

پی ٹی آئی احتجاج، پختونخوا پولیس کے پاس آنسو گیس شیلز کے اسٹاک کی تفصیلات

انسداد دہشت گردی نے تینوں افسران کو کل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

rawalpindi

pti leader

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)