Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

صحافی شاکر اعوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

28 نومبر کی رات نا معلوم افراد نے شاکر اعوان کو اغوا کرلیا تھا۔
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 04:57pm

لاہور: اغوا کیے جانے والے صحافی شاکر اعوان گھر پہنچ گئے۔ شاکر اعوان نے اپنی بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔

صحافی شاکر اعوان نے اپنے اغوا کے خلاف آواز اٹھانے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں شاکر اعوان کی بازیابی کا کیس زیر سماعت ہے۔

منشیات کیس: صحافی مطیع اللہ جیل سے رہا، ’صحافت کا ستیاناس ہوگیا ہے‘

واضح رہے کہ 28 نومبر کی رات نا معلوم افراد نے شاکر اعوان کو اغوا کیا تھا۔

journalist

shakir awan