نورانی حادثے کے زخمی عبدالرشید انتقال کر گئے
عبدالرشید نے بحیثیت ڈرائیور آج نیوز میں خدمات انجام دیں
کراچی: نورانی حادثے کے زخمی عبدالرشید انتقال کرگئے۔
ذرائع کے مطابق عبدالرشید تقریباً ایک ماہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔
عبدالرشید نے بحیثیت ڈرائیور آج نیوز میں خدمات انجام دیں۔
نورانی بس حادثہ میں عبدالرشید کی بیٹی بھی انتقال کرگئی تھی۔
noorani incident
abdul rasheed died
مقبول ترین
Comments are closed on this story.