Aaj News

منگل, جنوری 07, 2025  
06 Rajab 1446  

پی ٹی آئی وکلا مایوس، عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی

عمران خان جیل تحویل میں نہیں، حکام
شائع 29 نومبر 2024 04:12pm

بانی پی ٹی آئی سے وکلا فیصل چوہدری اور فیصل ملک کی ملاقات نہ ہوسکی۔

وکلاء نے ایڈیشنل سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سبطین سے ملاقات کی۔ جس میں وکلا کو بتایا گیا کہ عمران خان جیل تحویل میں نہیں بلکہ تھانہ نیوٹاون پولیس کی تحویل میں ہیں۔

انہیں بتایا گیا کہ سیل کی سیکورٹی بھی راولپنڈی پولیس کی کنٹرول میں ہے۔

پاکستان

adiala jail