انگلش کرکٹ بورڈ کا دہرا معیار، کرکٹرز پرپی ایس ایل سمیت دیگرلیگز میں شرکت پر پابندی
انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے پی ایس ایل 10متاثرہوگا
انگلش کرکٹ بورڈ کا دہرا معیارسامنے آ گیا، اپنے کھلاڑیوں پر پی ایس ایل سمیت دیگر لیگز میں شرکت پرپابندی عائد کردی۔
برطانوی جریدے کے مطابق انگلش کرکٹرزصرف آئی پی ایل کیلئے دستیاب ہوں گے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن متاثر ہوگا۔
چیمپئنزٹرافی کے باعث پی ایس ایل کا میلہ اس بار اپریل مئی میں سجے گا۔ انگلش ڈومیسٹک سیزن کا آغاز بھی انہی مہینوں میں ہوتا ہے۔
PSL
cricket
پاکستان
مقبول ترین
Comments are closed on this story.