پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
دنیا بھر کے اسٹاک ایکسچینج میں پاکستان دوسرے نمبر پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر پہنچ چکا ہے، جس نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
دنیا بھر کے اسٹاک ایکسچینج میں پاکستان دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ آج بھی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 97 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔
ارجنٹینا پہلے، امریکن ایس اینڈ پی فائیو ہنڈریڈ تیسرے، نیسدک ہنڈریڈ انڈیکس چوتھے نمبر پر ہیں۔
ٹاپ ٹین میں سنگاپور پانچویں، تائیوان چھٹے نمبر پر ہیں، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور کنیڈا بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔
دنیا کے بہترین اسٹاک ایکسچنج میں بھارت کا گیارہوں نمبر ہے۔
Pakistan Stock Exchange (PSX)
مقبول ترین
Comments are closed on this story.