Aaj News

منگل, دسمبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

علامہ راغب نعیمی کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کل ہوگا

ذرائع ابلاغ عامہ کے استعمال،حدود و قیود پر تفصیلی غور کیا جائے گا
شائع 19 نومبر 2024 07:54pm

**اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس کل ہوگا،اجلاس کی صدارت علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کریںگے، ذرائع ابلاغ عامہ کے استعمال،حدود وقیود کے موضوع پر تفصیلی غورکیاجائے گا،میڈیا کوبریفنگ بھی دی جائے گی۔ **

اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس کل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت منعقد ہوگا ، جس میں ذرائع ابلاغ کے استعمال کے موضوع پر تفصیلی غورکیاجائے گا۔

وی پی این پر پابندی کی بات کہیں نہیں ہوئی، چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل

ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اجلاس کے اختتام پرچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی میڈیا نمائندگان کومعاملے پربریفنگ بھی دیں گے ۔

اسلام آباد

Dr. Raghib Naeemi