میانوالی میں رشتے سے انکار پر مطلقہ خاتون نے نوجوان کو قتل کردیا
ملزمہ مہرگل مقتول ثقلین سےنکاح کرناچاہتی تھی
میانوالی میں رشتے سے انکار پر مہر گل نامی خاتون نے اکیس سالہ ثقلین نامی نوجوان کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزمہ مہر گل طلاق یافتہ تھی اور مقتول ثقلین سے نکاح کرنا چاہتی تھی۔
اٹلی سے آئی حاملہ بہو کا بہیمانہ قتل، مزید 4 ملزمان گرفتار، تمام کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا
21سالہ ثقلین کے انکار پر خاتون نے طیش میں آکرفائرنگ کردی۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کے بعد ملزمہ فرار ہوگئی جس کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان
مقبول ترین
Comments are closed on this story.