Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بنوں میں شہری کے اغوا کی کوشش پولیس نے کیسے ناکام بنائی؟

مسلح افراد وحید نامی شخص کے اغواء کی کوشش کررہے تھے،علاقہ پولیس پہنچ گئی
اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 06:03pm

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں مسلح موٹرکار سواروں کی جانب سے شہری کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، پولیس نے بروقت کارروائی کرکے اغواء کی واردات ناکام بنا دی ہے۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد وحیداللہ نامی شخص کواغواء کرنے کی کوشش کررہے تھے، تاہم علاقہ پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے اسے ناکام بنا دیا ہے۔

بنوں: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ پسپہ

بنوں پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے پولیس اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی ،جوابی فائرنگ کے بعد اغواء کار شہری کو چھوڑکر فرار ہوگئے ہیں۔

kp police

KPK Government

Banu