عمران خان کی ہدایت پر ان کے 3 ترجمان مقرر
پی ٹی آئی نے خصوصی نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی عمران خان کی ہدایت پر ان کے تین ترجمان مقرر کردئے ہیں۔
اس حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی نے مطالبات میں افغانستان سے متعلق بڑی شرط شامل کرلی
نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات پر ان کے تین ترجمان مقرر کئے جا رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کو بشریٰ بی بی لیڈ کریں گی؟
نوٹیفکیشن کے مطابق بیرسٹر گوہرعلی خان، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب بانی پی ٹی آئی کے ترجمان ہوں گے۔
imran khan
Pakistan Tehreek Insaf (PTI)
Imran Khan's Spoke Person
مقبول ترین
Comments are closed on this story.