24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج میں شیخ رشید نظر انداز
میں نے کبھی فوج کے خلاف کوئی بات نہیں کی ہے ، سابق وفاقی وزیر
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ، انھیں شاید میری ضرورت نہیں ہے۔
صدر زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی پاک فوج کے خلاف کوئی بات نہیں کی ہے ، میری خواہش ہے کہ میرے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہتر ہوجائیں ۔
سابق وزیر ریلوے نے مزید کہا کہ میرے خلاف درج تمام مقدمات میں ان کے پاس کوئی شہادت تک نہیں ہے،مجھے عدالتوں سے جلد انصاف ملنے کی امید ہے۔
Shaikh Rasheed
24th November PTI March
railway minster
مقبول ترین
Comments are closed on this story.