اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان
پیٹرول 248 روپے 38 پیسے اور ڈیرل 255 روپے 14 پیسے کے نرخ ہی پر فروخت ہوگا۔
اگلے پندرہ دن کے لیے پٹرولیم مصنوعات کے نرخ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزارتِ خزانہ نے اپنے اعلامیے میں بتایا ہے کہ اگلے پندرہ دن کے لیے بھی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے رہے گی جبکہ ڈیزل 255 روپے 14 پیسے فی لیٹر کے نرخ پر فروخت ہوگا۔
پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ برقرار رکھے جانے کے فیصلے پر شہریوں نے سکون کا سانس لیا ہے کیونکہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔
PETROLEUM RATES
NO CHANGE FOR 15 DAYS
PRICE HIKE WAS FEARED
مقبول ترین
Comments are closed on this story.