اسموگ کیلئے دھواں دینے والی گاڑیاں بند کرنا ہونگی ، ماہر ماحولیات
ایکو سسٹم خود تباہ کیا ، قدرت کا ردعمل بھی ہمارے سامنے ہے، علی توقیر شیخ
ماہر ماحولیات علی توقیر شیخ نے کہا ہے کہ اسموگ کو کنٹرول کرنے کیلئے سب سے پہلے دھواں دینے والی گاڑیوں کو بند کرنا ہوگا۔
آج نیوز کے پروگرام دس میں گفتگوکرتے ہوئے ماہرماحولیات علی توقیر شیخ نےکہا کہ ماس ٹرانزٹ نظام سے سڑکوں پرگاڑیوں کی تعداد کو کنٹرول کیا جاسکتاہے۔
اسموگ اور فوگ میں کیا فرق ہے اور اس کو ختم کرنے کا واحد حل کیا ہے؟
انہوں نے کہا کہ دھواں دینے والی گاڑیوں کوبند کرنا ہوگا، ماس ٹرانزٹ سے گاڑیوں کی تعداد کنٹرول کی جاسکتی ہے۔
علی توقیر شیخ نے مزیدکہا کہ ایکو سسٹم کو ہم نے خود تباہ کیا ہے، اب قدرت کا ردعمل بھی ہمارے سامنے ہے۔
اسموگ: لاہور اور ملتان میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
smog
ali tauqir shaikh
مقبول ترین
Comments are closed on this story.