Aaj News

بدھ, نومبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Awwal 1446  

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

18 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی امور کا جائزہ لیا جائےگا
شائع 14 نومبر 2024 09:14pm

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ،اجلاس میں سروسز چیفس بھی شریک ہوں گے۔

نیشنل ایکشن پلان پر جو عمل ہونا چاہئے تھا وہ نہیں ہوا، اسحاق ڈار

18 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی امور کا جائزہ لیا جائےگا۔

’حالات کا تقاضا یہ ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پرمکمل عمل ہونا چاہیئے‘

اجلاس میں شرکت کیلئے اپیکس کمیٹی کے ارکان کو دعوت دیدی گئی،حساس اداروں کے سربراہان بھی اجلاس میں شرکت کریںگے۔

نیشنل ایکشن پلان 2014 عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

national action plan