Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

میران شاہ: گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، دو بچے شامل
شائع 14 نومبر 2024 05:00pm

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے گاؤں تپی میں گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، دو بچے شامل ہیں۔

چارسدہ میں پولیس موبائل کے قریب خودکش دھماکا، اہلکار محفوظ رہے

ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ مبینہ بارودی مواد پھٹنے سے گھر کی چھت گری، جس سے ہلاکتیں ہوئی اور 10 افراد بھی زخمی ہوئے۔

میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،8 خوارج ہلاک

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ دیر رات کو پیش آیا۔

North Waziristan

Blast