Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عدالتی اصلاحات سے متعلق اجلاس، نظام انصاف کو بہتر بنانے سے متعلق امور پرغور

اجلاس میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز نے شرکت کی
شائع 14 نومبر 2024 04:19pm

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا ہے، اجلاس میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز نے شرکت کی۔

اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں نظام انصاف کو بہتر بنانے سے متعلق امور پرغور کیا گیا۔

Supreme Court of Pakistan

chief justice yahya afridi

Judicial Reforms