Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،8 خوارج ہلاک

آپریشن میں 6 خوارج زخمی ہوئے،ممکنہ خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا
شائع 13 نومبر 2024 11:29pm

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج ہلاک کردیئے گئے، میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کیا گیا۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 8 زخمی

آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا گیا جبکہ 6 خوارج زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی سے جھڑپ کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نےعلاقے میں کسی ممکنہ خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا۔

IBO

KPK

Meeranshah