Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد: برگر کی دکان میں زور دار دھماکا

دھماکے سے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
شائع 10 نومبر 2024 12:46pm

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں برگر شاپ میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراز شدید زخمی ہوگئے۔

دھماکے کے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کھنہ پل کے قریب شہریوں نے گھروں کے نیچے بڑے بڑے سلنڈروں کی دکان کھول لی ہیں۔

سلنڈر دھماکے کے خدشے کے پیش نظر اہلیاں محلہ کافی پریشان ہیں۔

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

اسلام آباد

Cylinder blast

burger shop