پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی
شعیب خان زہری کی فائٹ دسمبر میں بھارتی باکسر کے ساتھ ہوگی
پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے ورلڈ باکسنگ چیمئین شپ (ڈبلیو بی سی) مڈل ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔
مسقط میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ کا مقابلہ سجا، جس میں شعیب خان نے افغان باکسرکو ہرا کر انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹل جیتا۔
شعیب خان زہری کی فائٹ رواں سال کے آخری مہینے دسمبر میں بھارتی باکسر کے ساتھ ہوگی۔
Shoaib Khan Zahri
WBC Middle Weight
مقبول ترین
Comments are closed on this story.