Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

اداکار احسن خان اور کرکٹر کرس گیل نے ایک دوسرے کے ساتھ ڈنر بھی کیا۔
شائع 05 نومبر 2024 10:05pm

پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے ساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کرکٹر کرس گیل سے دبئی میں ملاقات ہوئی، پاکستانی اداکار اور ویسٹ انڈیز کے سکسر مشین کرس گیل ایک دوسرے میں گھل مل گئے۔

اداکار احسن خان اور کرکٹر کرس گیل نے ایک دوسرے کے ساتھ ڈنر بھی کیا۔

chris gayle

ahsan khan