Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گمبٹ میں نجی ہاسٹل سے طلبا کی لاش برآمد

ملنے والی لاش گمبٹ اسپتال منتقل کردی گئی ہے
شائع 05 نومبر 2024 02:08pm

نرسنگ کالج کے طلباء کو گمبٹ کے نجی ہاسٹل سے لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق کالج سے ملنے والی لاش گمبٹ اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گمبٹ کی نجی ہاسٹل سے مبینہ جاں بحق ہونے والے طلباء کی شناخت اظہر چانگ کے نام سے ہوئی ہے۔

مقتول کے بھائی نے لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کیا۔ مقتول کے بھائی کا کہنا ہے کہ میرے بھائی کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی، مجھے اپنے بھائی اظہر چانگ کی لاش ملی ہے جسے میں اپنے آبائی گاؤں لے جا رہا ہوں۔

کراچی ڈیفنس میں ورکشاپ پر کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمد

Dead Body

college