امریکی الیکشن کون جیتے گا؟ درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور پروفیسر نے بتا دیا
معروف امریکی صدارتی تاریخ دان پروفیسر ایلن لچ مین نے امریکی صدارتی انتخابات میں جیتنے والے کا نام بتا کر پیشگوئی کردی۔
امریکا کے صدارتی انتخابات کے حوالے سے درجنوں سرویز سامنے آ رہے ہیں جن میں دونوں صدارتی امیدواروں کے مابین کانٹے کے مقابلے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پروفیسر ایلن لچمین نے ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے جیتنے کی پیشگوئی کی ہے۔
ٹرمپ کا صدر بن جانا فحش اداکارہ کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، وجہ بھی بتا دی
ایلن لچمین کو دس میں سے نو صدارتی انتخابات میں درست نتائج کی پشگوئی دینے والا مانا جاتا ہے۔ جبکہ ان کا دعویٰ ہے کہ دس میں سے دس پیشگوئیاں صحیح ثابت ہوئیں ہیں۔
آیووا بھی سوئنگ ریاست میں تبدیل، کملا ہیرس کو 3 پوائنٹس کی برتری
انہوں نے بتایا کہ کملا ہیرس پہلی خاتون امریکی صدر بنیں گی۔ اس سے قبل انھوں نے 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کی بھی پیش گوئی کی تھی۔
Comments are closed on this story.