Aaj News

بدھ, جنوری 15, 2025  
14 Rajab 1446  

سانحہ 9 مئی، عمرسرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری میں پیشرفت

سرفرازچیمہ کےخلاف تھانہ مغلپورہ اور تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے
شائع 01 نومبر 2024 01:30pm

سانحہ 9 مئی کے مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمرسرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے 4 مقدمات میں درخواست ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پرخارج کرنے کا حکم دے دیا۔

سرفرازچیمہ کےخلاف تھانہ مغلپورہ اور تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے۔ اے ٹی سی کے ایڈمن جج منظر علی گل نے ضمانتوں پر سماعت کی۔

پاکستان

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

9 may incident