Aaj News

ہفتہ, دسمبر 21, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی نرخ میں کمی واقع ہوئی ہے
شائع 01 نومبر 2024 12:57pm

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2500 روپے سستا ہو کر فی تولہ 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونا 2144 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 44 ہزار 84 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 752 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Gold prices

Gold rates Pakistan

price down