کراچی میں بھارتی قونصلیٹ سے شروع ہونیوالی ستار سازی کی کہانی
ان کی کہانی تقریباً حادثاتی طور پر کراچی میں بھارتی قونصل خانے سے شروع ہوئی جو اب عرصے سے بند ہے۔
ظفر حسین کراچی میں ستار سازی کا ہنر جانے والے شاید واحد شخص ہیں۔ کراچی میں صاحب ذوق خاندانوں کی تیسری نسل ان سے ستار کی مرمت کرا رہی ہے۔
ان کی کہانی تقریباً حادثاتی طور پر کراچی میں بھارتی قونصل خانے سے شروع ہوئی جو اب عرصے سے بند ہے۔
پاکستان
karachi
مقبول ترین
Comments are closed on this story.