Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی بحریہ ٹاؤن کے قریب اسکول وین کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 22 زخمی

زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا
شائع 15 اکتوبر 2024 07:45pm

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے بحریہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بحریہ ٹاؤن میں پک اپ اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئی زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو ادارے ایدھی کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

karachi

rescue operation

Karachi Police