Aaj News

جمعہ, نومبر 15, 2024  
12 Jumada Al-Awwal 1446  

گوگل پر پاکستان یا کراچی لکھیں تو زیادہ تر منفی چیزیں سامنے آتی ہیں، فرانسیسی آرٹسٹ

فرینک نے اپنے ڈاکٹر پپٹ کے ذریعے کراچی کے شہریوں کی توجہ حاصل کی
شائع 15 اکتوبر 2024 06:27pm

کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول میں دنیا کے 40 ممالک کے فنکار حصہ لے رہے ہیں ایسے میں بین الاقوامی فنکاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے فرانس سے آئے فنکار فرینک نے اپنے پپٹ کے ذریعے کراچی کے شہریوں کو خوب محظوظ کیا۔

آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فرینک لی لے کا کہنا تھا کہ پاکستان آنے سے پہلے گوگل پر پاکستان کے حوالے سے پڑھا تو پاکستان آنے سے متعلق منفی چیزیں زیادہ نظر آئیں لیکن اگر گوگل پر موجود چیزوں کو پڑھو تو شاید دینا کے کسی بھی ملک نہ جاوں ۔

فرانسیسی فنکار کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹائپ کرتے ہیں تو ایسا محسوس ہوگا کہ مت جائیں وہاں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے یہاں کے لوگ بہت جوشیلے اور مہمان نواز ہیں ۔

فرانسیسی فنکار کا مزید کیا کہنا تھا اس ویڈیو میں دیکھیے

France

World Culture festival

franck Lee lay