Aaj News

بدھ, اکتوبر 30, 2024  
26 Rabi Al-Akhar 1446  

راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کر دی گئی

رینجرز کی تعیناتی پنجاب حکومت کی درخواست پر کی گئی ہے
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 11:37pm

وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی گئی۔

فاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی ہے۔

راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے، پاکستان رینجرز کے دستے امن و امان کے قیام میں سول حکومت کی معاونت کریں گے۔

rawalpindi

rangers

Pattoki

Pakistan Ranger