Aaj News

بدھ, اکتوبر 30, 2024  
26 Rabi Al-Akhar 1446  

پولیس کا انوکھا کارنامہ، 7 سالہ بچے پر چوری اورپولیس مقابلے کا مقدمہ درج

معصوم بچہ ضمانت کے لیے مورو کورٹ پہنچ گیا
شائع 14 اکتوبر 2024 02:18pm

نوشہروفیروز میں پولیس نے پیشہ ورانہ کارکردگی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ پولیس نے 7 سالہ بچے پر دومقدمات درج کرلیے جس میں ایک چوری جبکہ دوسرا پولیس مقابلہ ہے۔

معصوم بچہ ضمانت کے لیے مورو کورٹ پہنچ گیا۔ پولیس نے کہا کہ بچے پرچوری اورپولیس مقابلے کا کیس درج ہے۔ بچے نے عدالت میں ضمانت کی درخواست دائرکردی۔

بچے کے ایڈووکیٹ نے کہا کہ مقدمے کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن کونوٹس لینا چاہیے۔

پاکستان