Aaj News

ہفتہ, اکتوبر 12, 2024  
09 Rabi Al-Akhar 1446  

کراچی میں آئل ریفائنری کی لائن لیک ہوگئی

پولیس کی جانب سے اطراف کی تمام گلیوں کو سیل کر دیا گیا
شائع 12 اکتوبر 2024 08:02pm

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن لیک ہوگئی۔

آئل لیکچ کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، ڈیفنس کے علاقون کو کارڈن کر دیا گیا۔

پولیس نے سے اطراف کی تمام گلیوں کو بھی سیل کردیا ہے۔