Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مساجد جلانے کی پوسٹ کرنیوالے شخص کو سزا

مجرم نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت والا تحریری مواد شیئر کیا تھا
شائع 11 اکتوبر 2024 02:23pm

برطانوی عدالت نے مساجد جلانے کی پوسٹ کرنے والے شخص کو سزا سنا دی۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقامی عدالت کی جانب سے مسجدوں کو نمازیوں سمیت جلانے کی پوسٹ کرنے والے شخص کو 2 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

سعودی ’البیک‘ کی معروف چکن پاکستان کب آرہی ہے؟ سی ای او نے بتا دیا

43 سال کے مجرم جیرائنٹ بوائس نے 3 بچیوں کے قتل کے بعد کئی پوسٹس کی تھیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مجرم نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت والا تحریری مواد شیئر کیا تھا۔

world