Aaj News

جمعہ, اکتوبر 11, 2024  
07 Rabi Al-Akhar 1446  

لیجنڈری اداکارعابد کشمیری انتقال کرگئے

عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈراموں، سٹیج آور فلموں میں کام کیا۔
شائع 11 اکتوبر 2024 01:43pm

لاہور: لیجنڈری اداکارعابد کشمیری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کاشمیری کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔ عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈراموں، سٹیج آور فلموں میں کام کیا۔

بیٹی عابد کشمیری کے مطابق وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ عابد کشمیری نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں

death

Abid Kashmiri