Aaj News

ہفتہ, دسمبر 21, 2024  
18 Jumada Al-Akhirah 1446  

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کی
شائع 11 اکتوبر 2024 12:34pm

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہوراداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبرشیئر کی۔ انہوں نے خبر کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی بیمار والدہ اسپتال میں نظر آرہی ہیں۔

اعجاز اسلم نے اپنی پوسٹ میں اپنی پیاری والدہ کے لیےایک پیغام شیئر کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ ان کی والدہ کی مغفرت کےلیے زیادہ سے زیادہ دعا کی جائے

Celebrities

lifestyle