Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلاول کب شادی کر رہے ہیں؟ صحافیوں کو اپنی مرضی بتا دی

بلاول بھٹو نے اپنی شادی کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کر دیا
شائع 09 اکتوبر 2024 10:00pm

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شادی کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کر دیا۔

زرداری ہاؤس اسلام آباد میں سینئیر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ شادی کب کر رہے ہیں؟

جس کا جواب دیتے بلاول بھٹو نے کھکھلا کر قہقہ لگایا اور کہا ’میری شادی میری مرضی‘۔

جس پر وہاں موجود تمام صحافیوں کے بھی قہقہے بلند ہو گئے اور یوں محفل کشت ز افران بن گئی۔

Bilawal Bhutto Zardari