Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سپریم کورٹ سے چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا کی دکان سے برآمد، مقدمہ درج

مقدمے میں سپریم کورٹ کے 2 ملازمین زاہد اور فیصل نامزد ہیں
شائع 28 ستمبر 2024 09:26pm

سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا ایک دکان سے برآمد کر لئے گئے۔

پولیس نے کمپیوٹر قبضے میں لے لیتے ہوئے سپریم کورٹ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا۔

مقدمے میں سپریم کورٹ کے 2 ملازمین زاہد اورفیصل نامزد ہیں، ملزم زاہد کو تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے گرفتارکیا تھا۔

Supreme Court of Pakistan

Computer theft