Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل پیر کو ہوگا
شائع 28 ستمبر 2024 07:55pm

ساف انڈر17فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو پنالٹیز پر شکست دے دی۔

مقررہ وقت تک مقابلہ 2،2 گول سے برابر رہا تھا لیکن قومی ٹیم دو گول کی برتری کے باوجود سیمی فائنل ہار گئی

پیرکو ہونے والے فائنل میں بنگلادیش کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔

FootBall

Pakistan Football Federation