سانحہ کارساز: پیپلز پارٹی کا حیدرآباد میں جلسہ کا اعلان
جلسہ عام میں پارٹی کے مرکزی و صوبائی قیادت، وزراء، ارکانِ اسمبلی شریک ہوں گے
پیپلز پارٹی نے سانحہ کار ساز شہداء کیلئے 18 اکتوبر کو حیدرآباد میں جلسہ کا اعلان کر دیا۔
جلسے سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔
حیدرآباد میں ہونے والے جلسے میں پارٹی کے مرکزی و صوبائی قیادت، وزرا، ارکانِ اسمبلی شریک ہوں گے۔
ترجمان بلاوس ہاؤس کا کہنا ہے کہ جیالوں کی بڑی تعداد شہداءِ جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کریں گی۔
PPP
Pakistan People's Party (PPP)
مقبول ترین
Comments are closed on this story.