Aaj News

منگل, ستمبر 24, 2024  
19 Rabi ul Awal 1446  

لاہور میں معروف ٹک ٹاکر کو پولیس نے بند کردیا

ندیم نانی والا کیخلاف تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 12:57pm

لاہور پولیس نے جعلی نمبرپلیٹ گاڑی پرلگانےپرمشہور ٹک ٹاکرندیم نانی والا کو گرفتارکرلیا ہے۔

ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کے مطابق ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا نے دانستہ طور پراپنی گاڑی پر یہ نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔

سال 2029 میں ایک بڑے شہابی پتھر کے زمین سے ٹکرانے کی پیشگوئی

ڈیفنس کے مین بلیوارڈ کے قریب ناکے پر چیکنگ کی گئی تو نمبرپلیٹ جعلی نکلی۔ غلط نمبر پلیٹ لگانے پر پولیس نے ندیم کو حراست میں لےلیا ہے۔

پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کرندیم مبارک کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاہے۔

TikToker

entertainment

lifestyle