Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

خیبرپختونخوا: پی ایچ ڈی اور ماسٹرز ڈگری ہولڈرز کلاس فور کی نوکری کیلئے درخواست دینے لگے

حکومت پی ایچ ڈی کےلیے پروفیشنل الاؤنس پروگرام کا اجرا کریں، توجہ دلاؤ نوٹس
شائع 24 ستمبر 2024 11:21am

خیبرپختونخوا میں بے روزگاری عروج پرپہنچ گئی۔ پی ایچ ڈی اور ماسٹرز ڈگری ہولڈرز کلاس فور کی نوکری کےلیے درخواستیں دینے لگے۔

کے پی اسمبلی میں احسان اللہ نے توجہ دلاؤ نوٹس میں انکشاف کردیا۔ توجہ دلاؤ نوٹس کےمتن میں کہا گیا کہ ڈی آئی خان وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا آبائی ضلع ہے۔

متن میں کہا گیا کہ حکومت پی ایچ ڈی کےلیے پروفیشنل الاؤنس پروگرام کا اجرا کریں۔

پاکستان

KPK Government