Aaj News

منگل, ستمبر 24, 2024  
20 Rabi ul Awal 1446  

اسرائیل نے لبنان اور روس نے یوکرین پر حملے بڑھا دیے

روسی فوج نے 3حملوں میں 40سے زائد رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، مقامی حکام
شائع 24 ستمبر 2024 09:29am

روس نے یوکرین کے شہر اپوریژیا کے مرکز میں فضائی حملوں میں 40 سے زائد رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنا کر انہیں زمین بوس کردیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق فضائی حملوں میں اکیس افراد زخمی ہوگئے، روسی فوج نے تین حملوں میں چالیس سے زائد رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔

مقامی حکام کے مطابق، امدادی کارکنوں نے ستائیس افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا۔ فائر فائٹرز نے کاراور اپارٹمنٹس میں لگی آگ پر قابو پالیا۔

russia

Ukraine